پنجاب کے ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں میں تدریسی اور انتظامی عملے کی صورتحال سے متعلق اعداد و شمار سامنے آگئے ہیں، جن کے مطابق صوبے بھر میں ہائی و ہائیر سیکنڈری سکولوں میں صرف 482 سبجیکٹ سپیشلسٹس خدمات انجام دے رہے ہیں۔ https://www.city42.tv/15-Jun-2026/205699