1

منشیات برآمدگی کیس: پولیس نے ’’پنکی‘‘ کیخلاف عبوری چالان جمع کرادیا

News Discuss 
ولیس نے انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات برآمدگی کا کیس میں عبوری چالان جمع کرادیا۔ کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے جنوبی نے انمول عرف پنکی اور دیگرکےخلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت کی جہاں تفتیشی افسر نے عبوری چالان عدالت میں جمع کرادیا۔ https://www.city42.tv/15-Jun-2026/205706

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story